• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کورونا وبا کی دوسری لہر آنے والی ہے، بورس جانسن

لندن (این این آئی) برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر آنے والی ہے۔ لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان نے بھی تصدیق کی ہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لندن اسمبلی کے اراکین نے نئے سال کی آمد پر ہونے والے روایتی آتش بازی کے مظاہرے کو منسوخ کر دیا ہے، اس سال یہ مظاہرہ کورونا کی وجہ سے نہیں ہو گا۔

تازہ ترین