• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹھی، کورونا کے باعث دو سگے بھائی انتقال کر گئے

اسلام کوٹ(رپورٹ عبدالغنی بجیر)مٹھی میں کورونا کے باعث دو سگے بھائی انتقال کر گئے۔انتظامیہ نے گلیوں کو سیل کردیا۔شہر میں خوف کی لہر تفصیلات کے مطابق مٹھی کے مھیشوری محلہ سے تعلق رکھنے والے دو بھائی کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔محکمہ صحت سے چھ ماہ قبل ریٹائرڈ ہونے والے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر بنسی در اور بھائی نارائن داس دو ہفتوں سے کراچی میں زیر علاج تھے۔

تازہ ترین