• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :شیرشاہ سے 13 سالہ لڑکی لاپتہ


کراچی کے علاقے شیرشاہ سے 13 سالہ لڑکی لاپتہ ہوگئی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


پولیس کے مطابق شیرشاہ اردو بازار سے 13 سالہ لڑکی 6روز سے لاپتہ ہے، لڑکی کے اہلخانہ نے اغوا کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے شیر شاہ تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔

بچی کے والد کے مطابق ان کی بیٹی کو نامعلوم ملزمان اغوا کرکے لے گئے ہیں۔

تازہ ترین