• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے مرکزی شعبہ اطلاعات، فوٹو سیکشن کے رکن محمد جمیل خان کی زوجہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے تمام حق پرست عوام، ذمے داروں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ محمد جمیل کی زوجہ کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔
تازہ ترین