لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سالگر ہ تقریب لاہور کے نائب صدر شہباز محمود بھٹی کی رہائش پر ہوئی، حاجی عزیز الرحمن نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نےبے نظیر بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک بھر کی اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کا جو ایک نیا اتحاد بنایا ہے اس سے غیر اعلانیہ طور پر یہ طے ہو گیا کہ بلاول بھٹو زرداری ہی پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے ۔