• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کامحتاط رویہ ،345؍ پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سیاسی کشیدگی کے سرمایہ کاروں کا دوسرے روز بھی محتاط رویہ رہا جس کے باعث مندی کا رحجان برقرار رہا ۔ کےا یس ای 100 انڈیکس میں 345پوائنٹس کی کمی سے انڈیکس 42ہزار کی حد سے نیچے آگیا ،سرمایہ کاری مالیت مزید 60ارب54کروڑ 19لاکھ روپے گھٹ گئی ،67.28فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی لیکن کاروباری حجم میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔
تازہ ترین