کراچی( اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے کے ایم سی میں بڑی تبدیلی کردی میونسپل کمشنر کے ایم سی کے عہدے سے ڈاکٹر سیف الرحمان کو ہٹا کرگریڈ انیس کے سید محمد افضل زیدی کومیونسپل کمشنر کے ایم اسی تعینات کر دیا گیا ہےافضل زیدی اس سے پہلے ڈی سی سینٹرل بھی رہے چکے ہیں ذراٗئع نے بتایا کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20 کےڈاکٹر سیف الرحمان کو جلد حکومت سندھ میں اہم پوسٹنگ د ئیے جانےکا امکان ہے۔