ول اسمتھ پر تھپڑ واقعے کا آج بھی اثر، کرس راک سے شدید نفرت برقرار
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ، کامیڈین، اداکار و فلمساز کرس راک سے سخت نفرت کرتے ہیں اسکی وجہ وہ واقعہ ہے جو تین برس قبل پیش آیا، جس میں اپنی اہلیہ کے خلاف کرس کی جانب سے غیر مناسب الفاظ استعمال کرنے پر ول اسمتھ نے آسکر ایوارڈ کی تقریب کے دوران کرس راک کو زور دار تھپڑ جھڑ دیا تھا۔