• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے زیراہتمام 2روزہ ورکشاپ

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ کوئٹہ میں ہوئی جس میں محکمہ لوکل گورنمنٹ، تعلیم، صحت اور لائیو اسٹاک کے ملازمین نے شرکت کی بی پی پی آر اے کی جانب سے عبدالحمید بزدار ڈائیریکٹر کیپسٹی بلڈنگ، حمل عطا شاد اسسٹنٹ ڈائر یکٹر G&S۔ احسان اللہ اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ورکس اور آفتا ب احمد نے BPPRA قوانین کے بار ے میں سیشن کرائے اختتام پر شرکاء میں اسناد تقسیم کی گئیں۔
تازہ ترین