• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر) سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے سیکریٹری جنرل حسن اختر نقوی کے مطابق اربعین کی مجالس 11صفرتا20صفر روزانہ شب 8بجے جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں منعقد ہونگی ، سوز خوانی و سلام کے بعد مولانا رضا حیدر رضوی خطاب کرینگے۔جبکہ 20صفر کو مجلس صبح9بجے ہوگی۔

تازہ ترین