• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ کی ریلی شہری سندھ کے حق حکمرانی کے حصول میں سنگ میل ثابت ہوگی، خالد مقبول

کر اچی ( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی واراکین رابطہ کمیٹی نے 24ستمبر کو نکا لے جا نے والے کامیاب ترین ما رچ پر کر اچی کے حق پرست عوام کو زبردست خراج تحسین پیش کر تے ہوئے کہا کہ یہ ریلی شہر ی سندھ کے حق حکمر انی کے حصول میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی، کر اچی کے حق پر ست عوام نے کر اچی مارچ کو کامیاب بنا کر اپنی کا میابی کا سفر شروع کر دیا ہے جو بہت جلد اپنی منزل کو پہنچے گا۔
تازہ ترین