• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی7وزرا خزانہ کا غریب ممالک کو قرضوں کی ادائیگی میں سہولت دینے پر زور

واشنگٹن ( جنگ نیوز ) جی۔سیون ممالک کے وزرا خزانہ نے غریب ممالک کے قرضوں میں سہولت کے لئے نجی شعبے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ قرضوں کی معطلی کے لئے پروگرام میں شریک ہوں ۔اس بات کا اعلان گزشتہ اپریل میں اس وقت کیا گیا تھا جب ہولناک عالمی وبا کورونا وائرس نے بین الاقوامی معیشت اور اقتصادیات کو مفلوج کر دیا تھا ۔

تازہ ترین