کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثےا بنانے سے متعلق کیس میں ملزم سابق پرنسپل آبریزر کسٹم اخلاق احمد خانزادہ کو 5 سال بعد عدم ثبوت و شواہد پر بری کردیا ہے
ریاض بچے کے اغواء کےمقدمے میں اپنی سابقہ بیوی کو ملوث کرنا چاہتا تھا: پولیس
حسن نامی صارف کے مطابق انہوں نے روزانہ باقاعدہ پرامپٹس دے کر چیٹ جی پی ٹی سے رہنمائی لی
نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی
کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ بی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا کہے گا۔
سڈنی واقعے کے ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
ظہران ممدانی نے صدر ٹرمپ پر واضح کردیا ہے کہ وینزویلا پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور وہ اس کی مخالفت کرتے ہیں۔
ماریا کورینا نے کہا کہ مدورو کو اب بین الاقوامی انصاف کا سامنا کرنا ہوگا۔
کراچی میں مائی کولاچی کے علاقے میں مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کے قاتل مسرور حسین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ڈیلسی روڈریگز کا کہنا تھا کہ وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔
پیپلز پارٹی رہنما علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ امریکا نے سب سے بڑے تیل ذخائر پر قبضہ کرلیا ہے، اب امریکی تیل کمپنیاں وینزویلا سے تیل نکالیں گی۔
ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج کی شدت میں کمی آنے لگی، احتجاج کا دائرہ کار فارس، ہمدان اور دشت سمیت محض چند شہروں تک محدود ہوکر رہ گیا۔
امریکی ملٹری چیف ریسن کین نے کہا ہے کہ کئی ماہ کی تیاری اور دہائیوں کے تجربے کی بنیاد پر نکولس مادورو کے خلاف کارروائی کی گئی۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ نکولس میدورو وینزویلا کے قانونی صدر نہیں تھے، اُن کے سر کی قیمت 50 ملین ڈالر تھی جو اہم نے بچائی ہے۔
چہرے پر اسکین کینسر کی علامت ہوتی ہے لیکن بہت سے لوگ اسے پمپل سمجھ کے نظر انداز کردیتے ہیں۔