• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسانوں کو واجبات نہ دینے والی شوگر ملز کیخلاف ایکشن


کسانوں کو واجبات ادا نہ کرنے والی شوگر ملز کے خلاف ایکشن شروع ہوگیا۔

کسانوں کو 17 کروڑ روپےکی عدم ادائیگی پر ایک شوگر مل کے خلاف جھنگ میں 2 مقدمے درج کرلیے گئے۔


ایف آئی آر کین کمشنر پنجاب کی مدعیت میں درج کروائی گئی، جس میں کہا گیا کہ ایف آئی اے کے مطابق شوگر مل کسانوں کے 17 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ادا کرنے میں ناکام رہی ہے۔

اوکاڑہ کی شوگر مل 29 کروڑ روپے سے زائد کی ناہندہ ہے، کین کمشنر نے مل مالکان کو گرفتار کرنے کی درخواست کی۔

تازہ ترین