کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر جام کھنڈو ندی میں ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 18سالہ داؤد ولد ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق منگھوپیر روڈ پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے دو سال کا اذان علی گزشتہ شام 8 بج کر 40 منٹ پر لاپتہ ہوا، اذان گھر کے باہر والدہ کے ساتھ کھیل رہا تھا، والدہ جوتے تبدیل کرنے گھر گئی تھی، واپس آکر دیکھا تو اذان موجود نہیں تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کل پارلیمنٹ میں یہ بل پیش کریں گے۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی افسوس ناک ہے، صورتِ حال پر بےحد دکھ ہے۔
واقعہ کلفٹن بلاک فور میں قائم ایک اپارٹمنٹ میں پیش آیا سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے
سرکاری ٹی وی پر جاری ایرانی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمپ الادیری پر ڈرون سے اسلحہ ڈپو اور علی السالم ایئر بیس پر پیٹریاٹ دفاعی نظام کے راڈار نشانہ بنائے گئے۔
سوئس کمپنی ’واشیرون کانسٹینٹن‘ نے ’برکلے گرینڈ کامپلیکیشن‘ نامی ایک ایسی پاکٹ واچ تیار کی ہے جس میں ریکارڈ 63 اضافی خصوصیات موجود ہیں، جو اسے دنیا کی تاریخ کی سب سے پیچیدہ گھڑی بناتی ہیں۔
مٹیاری میں وہاب شاہ اسٹیشن کے قریب یوسف والا کول ہاپر ٹرین حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت 24 گھنٹوں تک معطل رہنے کا امکان ہے۔
سیلابی ریلے سے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے، فصلیں، باغات، پل اور بجلی کا انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا، سیلاب میں مقامی افراد کے مویشی بھی بڑی تعداد میں بہہ گئے۔
حکمرانوں نے تعلیم کے دروازے بند کردیے ہیں۔ سرکاری ملازمتیں نوجوانوں کو نہیں ملتی، صنعتیں ملک سے باہر جارہی ہیں: امیر جماعت اسلامی
آئی جی آزاد کشمیر نے کہا کہ پولیس کا کام سیاسی حل نکالنا نہیں، سیاسی حل سیاست دانوں کے ساتھ نکالا جاتا ہے۔
شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے وزرا کے غیر ذمے دارانہ بیانات سے کشمیر میں منفی فضا پیدا ہوئی، ن لیگ کے وزرا نے غیر سنجیدہ سیاست کرتے ہوئے کشمیری عوام کی توہین کی۔
صرف جون2026 میں فری لانسرز ایکسپورٹ ارننگ16 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں، جون میں سالانہ بنیاد پر فری لانسرز کی برآمدی آمدن میں69 فیصداضافہ ہوا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ اگلا ورلڈ کپ پاکستان میں ہے، اس سے قبل نئی پلیئرز کے ساتھ ٹیم تیار کرنا ہے۔
طاہر اشرفی نے کہا کہ یہی بات میں نے مفتی ابرار سے بھی اسى مجلس ميں عرض کى تهى، کچھ اور لوگوں نے بھی وہاں غیر مناسب بات کہی،
آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کل ملازمین کی پولنگ حسب معمول اور پروگرام کے مطابق ہوگی۔ ملازمین کی پولنگ راولاکوٹ اور پلندری کے علاوہ سب جگہ ہوگی۔
واقعے کے وقت نوجوان کے اہل خانہ بڑے بھائی کی شادی طے کرنے کے لیے بہار گئے ہوئے تھے۔ گھر میں کام کرنے والی ملازمہ نے دروازہ نہ کھلنے پر پڑوسیوں اور پولیس کو اطلاع دی۔