• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا اردن میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ انتہائی افسوس ناک ہے، صورتِ حال پر بےحد دکھ ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیں گے۔ ایران ڈیل پر عمل نہیں کر رہا تو امریکا کو بھی فکر نہیں۔

دوسری جانب روسی میڈيا کا دعویٰ ہے کہ صدر ٹرمپ نے پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بم باری کا حکم دے دیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید