بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔
غزہ میں سال نو کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 74 فلسطینی بچے شہید ہو چکے۔
بلوچستان کے شہر مستونگ کے علاقے دشت میں گزشتہ شب مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کردیا۔
پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کر دیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا 26 دسمبر کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے کی جانے والی ووٹنگ کی مذمت کی ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر اوقات ہی معروف بھارتی معروف شخصیات کے بچپن اور لڑکپن کی تصویریں وائرل رہتی ہیں۔
پولینڈ میں وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو یا کسی اسرائیلی نمائندے کو گرفتار نہ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
جنوبی افریقا کے وزیرِ کھیل نے چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے کے لیے آواز اٹھا دی۔
پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے خبردار کیا ہے کہ حکومت اور تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو۔
امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں تاریخ کی بدترین آگ کی سیٹلائیٹ تصویر سامنے آگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے دسمبر کی ورکرز ترسیلات سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ اس نکتے پر بھی وضاحت کریں کہ فوجی عدالت میں فیصلہ کون لکھتا ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عاصم محمود نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کالج میں تھے تو اُنہیں لنڈے کی جیکٹ میں سے 100 پاؤنڈ کا نوٹ ملا تھا۔