• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

30 کروڑ روپے مالیت کی 16 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جعلسازی سے 30 کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں شامل کرنے کا معاملہ، اینٹی کرپشن ٹیم نے پولیس کے ہمراہ گزشتہ روز 16 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔ قبضہ مافیا نے ایم ڈی اے افسران کی مدد سے ہاؤسنگ اسکیم مالکان کو سرکاری اراضی فروخت کر دی تھی،  اینٹی کرپشن میں ہاؤسنگ اسکیم کے سی ای او ملک اسلم اور سیکرٹری رانا ظفر سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
تازہ ترین