• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے گراؤنڈ ہینڈلنگ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن کے شعبہ ٹی جی ایس نے گراؤنڈ ہینڈلنگ آپریٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا۔

ترجمان کے مطابق اس سرٹیفکیشن کے بعد پی آئی اے غیر ملکی کیریئرز کو بھی خدمات پیش کرسکے گی۔

ایئرلائن کے ہیڈ آفس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پی آئی اے ارشد ملک کو یہ سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔

تازہ ترین