• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب پر حوثیوں کا حملہ پھر ناکام، ڈرون ہدف پر پہنچنے سے قبل تباہ کردیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب اتحاد نے سعودی عرب کی جنوبی آبادی پر حوثیوں کا ایک اور ڈرون حملہ پھر ناکام بنا دیا ۔ عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثیوں کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا ہے ۔ بارود بردار ڈرون سے جنوبی سعودی عرب پر حملے کی کوشش کی گئی تھی جسے ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا گیا۔

تازہ ترین