لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج نعیم اللہ خان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقے سیالکوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
مصر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-2 سے شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی بار عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں فتح حاصل کی۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بشریٰ انصاری اپنی بہن، بھانجی اور داماد اسد صدیقی کے ساتھ آم کھاتی دکھائی دیں۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عبدالرزاق گجر نے چالان عدالت کو بھجوا دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 2.59 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا ہے۔
ان دنوں شعیب ملک اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں موجود ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گھر کے مالک نے واپسی پر جب ایک غیر خاتون کو اپنے گھر کے اندر پایا تواس سے پوچھ گچھ شروع کر دی۔
ایرانی عوام بڑی تعداد میں شہید رہبر کو الوداع کہنے کے لیے موجود ہیں۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مراکز بڑی مقدار میں بجلی اور پانی استعمال کر رہے ہیں۔
انہوں نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار ججز کی کارکردگی جانچنے کے لیے آئینی نظام لا رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔
ملاقاتوں میں پاکستان ترکیہ اقتصادی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی ساحلی ریاستوں کی ذمے داری ہے، بحران پیدا کرنے والے اپنی مہم جوئی کے نتائج کے ذمے دار خود ہوں گے۔
شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو اقتدار میں زیادہ حصہ چاہیے تو اس کا راستہ عوام کے ووٹ سے گزرتا ہے۔
رکنِ پنجاب اسمبلی نے یوٹیوبر رجب بٹ، علی حیدرآبادی اور سمیع رشید کی تصویر شیئر کی ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ محققین نے جدید سائنسی طریقہ استعمال کرتے ہوئے درخت کی اصل عمر کا تعین کیا ہے۔