• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری نے منی لانڈرنگ ،پارک لین ریفرنسز میں ٹرائل چیلنج کر دیا

زرداری نے منی لانڈرنگ ،پارک لین ریفرنسز میں ٹرائل چیلنج کر دیا 


اسلام آباد(پی پی آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے کیخلاف احتساب عدالت میں ہونے والا ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔درخواست میں آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں بریت کی استدعا کی ہے۔ آصف علی زرداری نے فوری ٹرائل روکنے کی بھی درخواست دی ہے۔

تازہ ترین