• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دس سکولوں میں ماڈل لیبارٹریز اور لائبریریوں کے قیام کیلئے ٹینڈر طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے دس سکولوں میں ماڈل سائنس لیبارٹریز اور لائبریریز قائم کرنے کے لئے 15 کروڑ مالیت کی ٹیکنکل بِڈز طلب کر لی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ ہدایت اللہ خان نے کہا کہ سائنس لیبارٹریز میں جدید کمپیوٹرز اور آلات فراہم کئے جارہے ہیں ،  تمام فرموں کی موجودگی میں ٹیکنیکل بڈز اوپن کی گئی ہیں اورٹینڈرز میرٹ پر الاٹ کئے جائیں گے۔
تازہ ترین