اسلام آباد (نمائندہ جنگ) قومی احتساب بیورونے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب خیبرپختونخوا میں انکوائری جاری ہے ۔ انہیں قانون کے مطابق موقف معلوم کرنے کیلئے نیب خیبر پختونخوامیں بلایا جائیگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتاب بابر اعظم کا فون گم ہوگیا۔
کراچی میں ڈمپرز کے خلاف ایکشن لینے کے احکامات دے دیے گئے۔
بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا میراج 2000 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
پاکستانی خوبرو اداکارہ ماورا حسین سے نکاح کے بعد اداکار امیر گیلانی کی پہلی پوسٹ سامنے آ گئی۔
گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں.
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ میں جسم کے دوسرے اعضاء کے مقابلے میں مائیکرو پلاسٹک کی مقدار زیادہ ہے اور اس میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
چین نے پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کر دیا۔
چینی شیف لی این ہائی نے پتلے نوڈل بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی سائنسی اور تکنیکی تعاون کی مستقل کمیٹی (کامسٹیک) اور بنگلا دیش کے درمیان اعلیٰ سطحی تعلیمی اور تحقیقی تعاون کا اجلاس ڈھاکا میں منعقد ہوا۔
وزیرِ اعظم شہباز کا کہنا ہے کہ نجکاری کے عمل کی خود نگرانی کر رہا ہوں، کسی قسم کا تعطل قبول نہیں۔
بھارتی اداکار عامر خان کی تیسری گرل فرینڈ سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہو گیا۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ 2 درجن ممالک میں تقریباً 90 افراد کے فون بغیر کسی لنک پر کلک کیے ہیک ہوئے ہیں۔
بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی کے مرنے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔