اِس کے سوا کیا درکار ہوگا
ہم بیکسوں کو اے یارِ جانی!
کرنے کو دھندا، رہنے کو چھپّر
کھانے کو روٹی، پینے کو پانی
صدر آصف زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورۂِ پاکستان کی دعوت دے دی۔
ہیوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے میزبان کینیڈا کو تین، صفر سے ہرا دیا۔
بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف عوام کو اپنی چھت اپنا گھر دینے کا وعدہ پورا کر رہے ہیں،
زرافہ بنیادی مقدار کو سمجھنے یا سادہ حساب کتاب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ خواتین اور غیر ملکی مہمانوں کا تحفظ ریاست کی ذمے داری ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق بن گویر حالیہ دنوں میں دو بار دورہ امریکا منسوخ کر چکے ہیں۔
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، دفاعی چیمپیئن پولینڈ کی ایگا شواٹک کو تیسرے راونڈ میں فلپائن کی ایلیگزینڈرہ ایلا نے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
گفتگو میں پاک ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا: شہباز شریف
راولپنڈی کے 150 سال پرانے سینما اراضی سے متعلقہ کیس میں 3 گرفتاریاں ہوگئیں۔
تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جن افراد کے گردے معمول کے مطابق کام کر رہے تھے، ان میں صرف 14 فیصد افراد شدید مسوڑھوں کی بیماری کا شکار تھے۔
پولیس کے مطابق یکم جولائی کو بھاگٹا نوالہ سے بچے کو اغوا کیا گیا تھا، ملوث افراد کا کہنا ہے کہ اپنے بچے کی وفات کے بعد بچہ کو ساتھ لے گئے تھے۔
بلوچستان حکومت نے شاہراہوں کی سیکیورٹی کے لیے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
صفائی کے دوران حفاظتی کٹس نہ ہونے پر آپریشن انچارج کو معطل کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
سہیل آفریدی کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ اور زخمیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
گزشتہ روز کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کے حادثے میں 40 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے تھے۔