• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سبکدوش ہونے والے چینی سفیر کو کورونا وائرس کا سامنا

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) پاکستان سے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر ہاؤ جنگ کو کورونا وائرس کی وجہ سے بیجنگ میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے امید ہے کہ وہ اس ہفتے تک اس کورونا کی کیفیت سے باہر آجائیں گے سفارتی زرائع نے بتایا ہے کہ انہیں چین میں ڈپٹی منسٹربرائے خارجہ امور کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔  

تازہ ترین