• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا میں اپنی دواخود تجویز کی، ٹرمپ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے علاج کیلئے کورونا کی دوا خود تجویز کرنےکا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ چاہتے ہیں کہ یہ دوا تمام امریکیوں کے لیے مفت دستیاب ہو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جب وہ کورونا کے باعث اسپتال میں داخل تھے تو ڈاکٹروں نے مختلف دوائیں تجویز کیں جن میں ری جینرون کی “REGN-COV2” آزمائشی دوا بھی شامل تھی۔

تازہ ترین