’ٹرمپ کو الاسکا اور مینیسوٹا خریدنے کی پیشکش کرتا ہوں‘
کینیڈا کے سب سے بڑے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کینیڈا کو 51 ویں امریکی ریاست میں تبدیل کرنے کے بار بار بیانات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں امریکا کی دو ریاستیں الاسکا اور مینیسوٹا خریدنے کی جوابی پیش کش کرتا ہوں۔۔