• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 163 روپے 40 پیسے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک 163 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 5 مہینے کی کم ترین سطح پر آگئی۔

کاروبار کے دوران ڈالر 62 پیسے کم ہو کر 162روپے 86 پیسے کا ہوگیا، اگست سے اب تک ڈالر کی قدر میں 5 روپے 57 پیسے کی کمی ہو چکی ہے۔

ڈالر کی قدر کم ہونے سے ملکی قرضوں میں تقریباً 575 ارب روپے کمی کا امکان ہے۔

تازہ ترین