• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا ذاتی سیکورٹی اور گاڑیاں بھجوانے پر شہباز شریف اور حمزہ کا شکریہ

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ( ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے ذاتی سیکورٹی اور گاڑیاں بھجوانے پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے میرے لیے اپنی ذاتی سیکورٹی اور گاڑیاں بھجوائی ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو جیل میں بھی میری فکر ہے، آپ جلد دوبارہ ہمارے ساتھ ہوں گے۔

تازہ ترین