• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی پی او لاہور سے لڑائی، ایس پی سی آئی اے تبدیل

لاہور ( نیوز ایجنسیاں ) سی سی پی او سے مبینہ جھگڑے کے بعد ایس پی سی آئی اے کو عہدے سے ہٹاکر ان کا تبادلہ کردیا گیا۔ مراعات واپس ،گزشتہ روز موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے معاملے میں اعتماد میں نہ لینے پر سی سی پی او عمر شیخ اور ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی جس پر سی سی پی او نے ایس پی سے مراعات واپس لے لی تھیں۔

تازہ ترین