• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PIA پرواز سے غیر ملکی گاڑیوں کا سامان برآمد

دبئی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے لاکھوں روپے مالیت کا غیر ملکی گاڑیوں کا سامان ضبط کر لیا گیا۔


ڈی سی کسٹم ثاقب وڑائچ کے مطابق دبئی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز 204 سے ایک مسافر کے سامان سے مرسیڈیز بی ایم ڈبلیو اور ہونڈا گاڑیوں کا سامان برآمد کر لیا گیا۔

گاڑیوں کے آٹو پارٹس کی مالیت 10 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔

تازہ ترین