• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متبادل ذرائع سے برطانیہ کا PIA آپریشن بحال

قومی ایئر لائن پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن بحال ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر ایئر لائنز کے طیاروں سے 30 اکتوبر سے برطانیہ کے لیے پروازوں کا آغاز کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں اسلام آباد سے لندن، لاہور سے لندن اور اسلام آبادسے مانچسٹر تک پی آئی اے کی پروازیں چلائی جائیں گی۔


ذرائع کا یہ بھی بتایا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بکنگ کا آغاز کردیا ہے۔

تازہ ترین