• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کوسٹ گارڈزنے کارروائی کے دوران پسنی کے علاقے شادی کور سیاہی نالے میں چھپائی گئی824کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر لی ،یہ منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی،پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت تقریباً-4405.10ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔

تازہ ترین