• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میخترمیں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) میختر کے علاقے کلی وہار نیو ویالہ میں گزشتہ روز رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں احمد ولد ابراہیم موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔
تازہ ترین