گھر میں توڑ پھوڑ کے واقعے پر افسوس کرنے والوں کا شکر گزار ہوں، امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کی نیک خواہشات پر شکر گزارہ ہیں جنہوں نے ان کے گھر پر توڑ پھوڑ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا، ساتھ ہی وہ معاملے پر خفیہ ایجنسیوں کے خصوصی تعاون پر بھی مشکور ہیں۔