• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی شہر بندر عباس میں 4 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں 4 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کے مغربی حصے میں آیا ہے جس کا مرکز 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے سے فوری طور پر کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔

یاد رہے کہ 4 روز قبل  بھی ایران کے گریش ریجن میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید