• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولینڈکے صدر اندرج ڈوڈا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

پولینڈ کےصدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اندرج  ڈوڈا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے ، تاہم انکی حالت اب بہتر ہے۔

صدرڈوڈا طبی حکام سے مسلسل رابطےمیں تھے، انہوں نے گذشتہ روز وارسا میں قائم عارضی اسپتال کا دورہ بھی کیا تھا۔

یاد رہے کہ پولینڈ میں مجموعی طورپر کوروناکےدو لاکھ سےزائد کیسز رپورٹ  ہوچکے  ہیں۔

تازہ ترین