• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا


پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوئٹہ پہنچ گئے تاہم انہیں کوئٹہ ایئرپورٹ پر باہر آنے سے روک دیا گیا۔

محسن داوڑ شیڈولڈ فلائٹ سے کوئٹہ پہنچے تو انہیں ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا۔


پی ٹی ایم رہنما محسن داوڈ کو ایئرپورٹ سے باہر آنے کی اجازت نہ دئیے جانے پر  پی ٹی ایم کے کارکنوں نے ایئرپورٹ کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دے دیا۔

تازہ ترین