• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری، خاتون کی پھندا لگی لاش ملی، خود کشی کی ہے، اہلخانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری موسیٰ لین کے قریب واقع مکان سے 21 سالہ روزینہ دختر یعقوب کی پھندا لگی لاش ملی جسے سول اسپتال لایا گیا، پولیس کے مطابق متوفیہ کے اہلخانہ نے واقعہ کو خودکشی قرار دیا ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید صورتحال واضح ہوگی ۔

تازہ ترین