• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ میں چار میچز کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ میں لاہور میں کھیلے گئے میچوں میں ماڑی پٹرولیم نے بلوچستان ہاکی ٹیم کو 0 کے مقابلے 8 گول سے پنجاب نے اسلام آباد کو11-0سے پی اے ایف نے ہائیر ایجوکیشن کو 4- 0سے اور کے پی کے نے گلگت کو ایک کے مقابلے میں 12گول سے شکست دے دی، قومی سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے بھی میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی کار کردگی کا جائزہ لیا۔

تازہ ترین