• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر: خود کو گولی مارنے والا بھارتی فوجی دوران علاج دم توڑ گیا

مقبوضہ کشمیر میں خود کو گولی مارنے والا بھارتی فوجی دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوجی نے سری نگر کے فوجی کیمپ میں اپنی رائفل سے خود کو گولی ماری تھی۔


کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوجی کو طبی امدادی کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

کے ایم ایس کے مطابق مقبوضہ وادی میں 13 سال کے دوران قابض بھارتی فوج کے 479 فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔

تازہ ترین