• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت: بنگلہ دیش میں ریلی، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف بنگلہ دیش میں ریلی نکالی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کےدارالحکومت ڈھاکا میں مذہبی جماعت کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں 40 ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔


 مظاہرین نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئےفرانسیسی صدر کا پتلا بھی نذرآتش کیا۔

تازہ ترین