عالمی یونیورسٹی رینکنگ 2025ء: ہارورڈ تیسرے نمبر پر، چینی جامعات سرفہرست
سینٹر فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسٹڈیز (سی ڈبلیو ٹی ایس) لیڈن رینکنگ 2025ء کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی سائنس کے شعبے میں تیسری پوزیشن پر آ گئی ہے جبکہ چین کی ژیجیانگ یونیورسٹی پہلے اور شنگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی دوسرے نمبر پر ہے۔