• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کا گستاخانہ خاکوں پر پیدا ہونیوالی کشیدگی پر اظہار تشویش

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)اقوام متحدہ نے گستاخانہ خاکوں پر پیداہ ونیوالی کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے، یونائٹڈ نیشنز الائنس آف سیولائزیشنز کے سربراہ نے کہا کہ مذاہب کے احترام اور امن و بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، اظہار رائے کی آزادی کے حق کو تمام مذاہب کے عقائد اور ان کے بنیادی اصولوں کا مکمل احترام کرتے ہوئے استعمال کیا جائے۔

تازہ ترین