جو بائیڈن نے دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ لاپرواہی اور اَنا کے سبب لیا: کمالا ہیرس کا انکشاف
امریکی سابق نائب صدر کمالا ہیرس نے اپنی نئی کتاب ’107 ڈیز‘ میں اعتراف کیا ہے کہ سابق صدر جو بائیڈن نے 2024ء میں دوبارہ صدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ دراصل ’لاپرواہی‘ اور ’اَنا‘ میں کیا تھا۔