• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان کے اکاؤنٹ میں بھارتی اکاؤنٹس سے اربوں روپے آئے، شہباز گل


وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ پارسائی کا راگ الاپنے والےخاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی اکاؤنٹس سے اربوں روپے آئے۔

شہباز گل نے مسلم لیگ نے کے رہنماؤں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کردار کی باتیں وہ کر رہے ہیں جن کا صبح شام کام آقاؤں کی کرپشن بچانا ہے۔


معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ کیا ملک کے راز افشا کرنے کی دھمکیاں دینے والوں کو پھولوں کے ہار پہنائے جائیں؟

انہوں نے کہا کہ بادشاہت کے عادی چھوٹے میاں کو جیل میں بھی پروٹوکول چاہیے۔

تازہ ترین