• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین این ڈی ایم اے کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا


نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

این ڈی ایم اے کے اعلامیے کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے 9 نومبر سے قرنطینہ میں ہیں اور زیر علاج بھی ہیں۔


این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورو نا وائرس کی رپورٹ پازیٹو آنے کے باعث گھر سے دفتری ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

تازہ ترین