امریکا: 17 سالہ حاملہ پارٹنر کی ہلاکت کا الزام، غیر قانونی بھارتی شہری گرفتار
امریکی ریاست اوہائیو میں پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 17 سالہ حاملہ ایشلی ہومز کی ہلاکت کے مقدمے میں 33 سالہ بھارتی شہری ترسم سنگھ کو گرفتار اور اس پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔