کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز ٹومیں تیز رفتار آئل ٹینکر بے قابو ہو کر گھر میں جا گھسا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آئل ٹینکر بریک فیل ہوجانے کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گیاتھا۔
بنگلہ دیش ویمن ٹیم نے دسمبر میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کرنا تھا۔
شہزاد اقبال نے لکھا کہ ’گل صاحب آپ کی دونوں باتوں کا جواب ساتھ دے دیتا ہوں
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر سے پیپلز پارٹی کا 3 نسلوں کا رشتہ ہے، ذوالفقار علی بھٹو کے قتل پر مظفرآباد اور سری نگر میں بھی احتجاج ہوا تھا۔
نو منتخب وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
اسلام آباد کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بہتر کھیل پیش نہ کرسکی
نگار سلطانہ نے بھارتی کپتان ہرمن پریت کور پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں ہرمن پریت کور ہوں جو اپنے بیٹ سے اسٹمپس کو اسی طرح ماروں؟
احسن خان نے گفتگو کے دوران بتایا کہ میں اپنی اہلیہ اور بچوں کے لباس اور مجموعی شخصیت کا خاص خیال رکھتا ہوں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گرد عدالت کو نشانہ بنانا چاہتا تھا، سیکیورٹی کی وجہ سے اندر نہ جا سکا۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پر لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ بابر اعظم کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل ہے۔
دنیا بھر میں ڈپریشن سے تقریباً 5 فیصد افراد متاثر ہیں اور ممکنہ طور پر یہ 2030ء تک بیماریوں کی بڑی وجہ بن جائے گا۔
پولیس کے مطابق دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
27ویں آئینی ترمیم کے پیشِ نظر جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیلِ نو کی گئی ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کے مطابق امریکی منصوبہ غزہ میں انسانی امداد کی بلا تعطل فراہمی کی توثیق کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بلاوجہ دوسروں کو نشانہ بنانا غلط ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی محمود احمد اعوان تک قونصلر رسائی دی گئی
درخواست کے مطابق خاتون نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور نکاح کیا ہے، پولیس حکام کے پاس درخواست گزار کے گھر چھاپہ مارنے کا اختیار نہیں۔